ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان چند منٹ پہلے مسقط سے تہران روانہ ہوگئے۔
امیرعبداللہیان نے منگل کے روز عمان کے حکام کے ساتھ دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کے لیے عمان کا دورہ کیا۔
انہوں نے مسقط پہنچنے پر عمانی بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید کے ساتھ ملاقات کر کے ایرانی صدر کے سلام کو پہنچایا۔
امیر عبداللہیان اس ملک کے وزیر خارجہ سمیت کئی عمانی حکام سے بھی ملاقاتیں اور گفتگو کی۔
آپ کا تبصرہ